: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میکسیکو سٹی ،18مئی(ایجنسی) میکسیکو کے صدر انرک پینا نےئیتو نے ہم جنس شادی کو قانونی طور پرتسلیم کرنے کی تجویز پیش کی
ہے۔ صدارتی دفتر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ مسٹر نےئیتو نے اصلاحات کی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ جس میں کسی تفریق کے بغیر شادی کرنے کے حق کو قانونی جواز فراہم کرنا بھی شامل ہے ۔